مالی امداد کیلئے مخیر حضرات سے اپیل

ایڈیٹر  |  ڈاک ایڈیٹر
مالی امداد کیلئے مخیر حضرات سے اپیل

مکرمی! گزارش ہے کہ سائل نہایت ہی غریب شخص ہے سائل کافی عرصہ سے معذور ہے سائل کے دوبیٹے اس ہیں جن میں سے ایک معذور ہے اور دوسرا مزدوری کر کے گزر بسر کر ہے ہیں لیکن مہنگائی کی وجہ سے گزر بسر بے حد مشکل ہو رہی ہے سائل نے مکان کرایہ پر لیا ہوا ہے اور سائل کافی مقروض ہو چکا ہے مکان نہ ہونے کی وجہ سے سائل دربدر کے دھکے کھا رہا ہے۔ وزیراعظم/ وزیراعلیٰ اور ملک بھر کے مخیر حضرات کی خدمت میں اپیل ہے کہ میری مالی مدد فرمائی جائے تاکہ سائل سر چھپانے کی جگہ حاصل کر سکے ۔ (غلام نصیر ولد غلام حسین سکنہ محلہ میانہ میاں محمد اکبر میانوالی معرفت علی حسین شاہ ٹی ایم اے ساہیوال  (موبائل نمبر 0314-5910519)