مکرمی! بارش اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے لیکن پتہ نہیں یہ ہمارے لئے کیوں آزمائش بن جاتی ہے ہر دوسرے تیسرے سال سیلاب ملک میں تباہی پھیلانا ہے ہم کیوں ایسے احتیاطی تدابیر نہیں کرتے اس سے آنے سے اتنی تباہی نہ ہو کیوں ہم ڈیم نہیں بناتے؟ یہی پانی اگر ہم ڈیم میں محفوظ کر لیں تو یہ ہمارے بجلی بنانے کے کام آئے ہمارے ملک کی ناقص پلاننگ کی وجہ سے سیلاب ہمارے لئے عذاب بن جاتا ہے خدایا! ہم پر رحم کریں اور ڈیم بنا کر اس پانی کو محفوظ کر لیا جائے (ماریہ، لاہور)
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024