مکرمی ! میں61سالہ غریب اور مقروض شخص ہوں جو کہ چند سال پہلے ایک ٹریفک حادثہ میں ایک ٹانگ سے معذور ہونے کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ جاری رکھنے کے لئے 7لاکھ روپے کا مقروض ہوگیا اب قرض اتارنے اور اپنی 3 بیٹیوں کی شادی کے لئے اہل خیر سے فوری تعاون کی اپیل پر مجبور ہوں۔ میرے کنبہ کے دس افراد (محمد صدیق ولد محمد ابراہیم… بستی امین پورہ رائیونڈ ضلع لاہور ۔ اکائونٹ نمبر 09767900082703 ایچ بی ایل رائیونڈ فون نمبرز: 0308-4870579,0323-4743629
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024