مخیر حضرات سے اپیل

ایڈیٹر  |  مراسلات

مکرمی! میں ایک انتہائی غریب آدمی ہوں۔ والد محترم کا سایہ بھی سر پر نہ ہے۔ ایک پرائیویٹ فیکٹری میں ملازمت کے علاوہ کوئی ذریعہ معاش نہ ہے اور اپنی چھوٹی ہمشیرہ کا رمضان المبارک کے فوراً بعد یعنی عید کی چھٹیوں میں نکاح کرنا چاہتا ہوں۔ اپنے جائز مال سے میری مالی مدد فرما دیں تاکہ میں اپنی ہمشیرہ کو باعزت گھر سے رخصت کر سکوں۔ زکوٰة کا بھی مستحق ہوں۔ اپنی زکوٰة سے بھی مدد فرما سکتے ہیں۔ (احمد ذوالفقار طلحہ۔ رابطہ فون نمبر 3216587038)