موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم شدیدسر د اور ابر آلودرہے گاجبکہ رات اور صبح کے وقت دھند کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 20.کم سے کم 4.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح78فیصد جبکہ شام کے وقت26فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 6بجکر54منٹ
غروب آفتاب …… 5بجکر38منٹ