لاہورہائیکورٹ میں عوامی تحریک کی جانب سے اشتیاق چوہدری نے درخواست دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ آئین کے تحت وزیراعظم اپنے اختیارات کسی دوسرے وزیر کو تفویض نہیں کرسکتے. وزیراعظم نوازشریف کی عدم موجودگی سے ملک میں آئینی بحران پیدا ہو چکا ہے. انہوں نے اسپیکر قومی اسمبلی کو فوری اجلاس بلا کر نیا قائد ایوان منتخب کرنے کا حکم دینے، اور اسحاق ڈار کو فوری طور پر وزیراعظم کے اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کا حکم دینے کی استدعا کی ہے ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024