یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی بزنس کیٹگری رینکنگ میں دوسری پوزیشن

لاہور( پ ر) ہائیر ایجوکیشن کی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق یونیورسٹی آف سنٹرل ( یو سی پی ) نے 73.4% پوائنٹس حاصل کرتے ہوئے پنجاب بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کی ہے ۔ جبکہ پورے پاکستان میں ساتویں پوزیشن حاصل کی ۔ درجہ بندی بزنس کیٹگری کے حساب سے کی گئی ہے ۔