ہر فیصلہ عمران کی مرضی سے نہیں ہو سکتا‘ کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں: رانا ثنا اللہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہر فیصلہ عمران خان کی مرضی اور خواہش کے مطابق نہیں ہو سکتا‘ عمران کسی کی کردار کشی کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں‘ دھرنا سیاست نے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ عمران خان کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے رانا ثناءاللہ نے کہاکہ عمران خان جھوٹے اور بے بنیاد الزامات کی سیاست کرتے ہیں۔ اپنی تسلی کیلئے جے آئی ٹی رپورٹ پڑھ لیں۔

رانا ثناء