گندم خریداری کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے 376 مراکز کو کمپیوٹرائزیشن کردیا گیا ہے، عمر سیف

لاہور(نیوزرپورٹر)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب بھر میں گندم کی خریداری کے جاری عمل کو شفاف بنانے کے لئے تمام376 سرکاری مراکز کی کمپیوٹرائزیشن کی گئی ہے جس سے کاشتکاروں کے مسائل میں کمی آئی ہے اور شفافیت میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اب تک 2 لاکھ کے قریب کاشتکاروں کو وزیر اعلیٰ کی کال جا چکی ہے۔