موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی  ابر آلود رہے گا جبکہ گرد آلود آندھی اور بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  41.3کم سے کم  28.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 43فیصد جبکہ شام کے وقت 18 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      …… 4بجکر57منٹ
غروب آفتاب    ……7بجکر03منٹ