سنی اتحاد کونسل کا واقعہ ڈسکہ کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج

لاہور ( سپیشل رپورٹر)سنی اتحاد کونسل کے زیر اہتمام واقعہ ڈسکہ کے خلاف ملک گیر یوم احتجاج منایا گیا اس سلسلہ میں ملک بھر میں جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ ڈسکہ کے خلاف کے خلاف مذمتی قرا ر دادیں منظور کی گئیں۔ صاحبزادہ حامد رضا نے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ ڈسکہ حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے۔