جسٹس اعجاز احمد چودھری کی اہلیہ کیلئے قرآن خوانی

لاہور(وقائع نگار خصوصی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے مسٹر جسٹس اعجاز احمد چودھری کی اہلیہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج 30 مئی بعد از نماز عصر انکی رہائش گاہ 268اے ایڈن سٹی، نزدنیو ٹرمینل علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ، ڈیفنس روڈ لاہور میں ہوگی دعا شام ساڑھے چھ بجے ہوگی۔