بھارت اور کشمیر

ظفر علی راجا
کوئی ملتا ہی نہیں اس کو کہیںایسا طبیب
جو بتا پائے اسے‘ اس کہنہ بیماری کا توڑ
جب بھی لہراتے ہیں پاکستان کے پرچم وہاں
پیٹ میں بھارت کے فوراً اٹھنے لگتا ہے مروڑ