الیکٹرانک اسٹامپ پیپر لاہور بھر میں 8جون کو لانچ کر دیا جائے گا

 الیکٹرانک اسٹامپ پیپر لاہور بھر  میں 8جون کو لانچ کر دیا جائے گا

لاہور( پ ر)وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر جعلساز مافیا کی سرکوبی کیلئے ضلع لاہور میں الیکٹرانک اسٹامپ پیپرز 8جون کو متعارف کرایا جا رہا ہے جس کے بعد اس کا دائرہ کار صوبہ بھر میں وسیع کر دیا جائے گا۔