اقتصادی راہداری کے منصوبے پر تمام سیاسی قوتوں کا اتفاق تاریخی کارنامہ ہے: مولانا امجد

لاہور (سپیشل رپورٹر) جمعیت علما ء اسلام (ف) کے قائم مقام سیکر ٹری جنرل مولا نا محمد امجد خان نے کہا کہ اقتصادی راہداری   منصوبے پر تمام سیا سی قوتوں کا حکومتی اے پی سی میں اتفاق تاریخی کا ر نامہ ہے مستقبل میں پا کستانی معیشت پر بہترین مثبت اثرات مرتب ہو ں گے۔