ایک تصویر ایک کہانی....
مناسب حفاظتی انتظامات نہ ہونے کے باعث اب تک کئی افراد اورنج لائن ٹرین منصوبے کی نذر ہوچکے ہیں گزشتہ رات چوبرجی چوک کے قریب مزدا نے موٹرسائیکل کو ٹکر ماردی۔ جس سے موٹرسائیکل سوار عبدالغفور زخمی ہوگیا۔ جبکہ اس کی موٹرسائیکل بالکل تباہ ہوگئی اور مزدا اورنج لائن ٹرین کے پلیر کی بنیاد میں گڑھا ہونے باعث الٹ گیا۔ اگر اورنج ٹرین منصوبے کے گڑھوں میں مٹی ڈال دی جاتی تو اس حادثہ سے بچا جاسکتا تھا۔( فوٹو :عابد حسین)