پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس کل منایا جائیگا Nov 29, 2015 4:18 AM, November 29, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (خبرنگار) پاکستان پیپلز پارٹی کل (30 نومبر) کو پارٹی کا یوم تاسیس شایان شان طریقے سے منائیگی۔ اس سلسلے میں پیپلز پارٹی لاہور کی صدر ثمینہ خالد گھرکی صدارت میں تقریب منعقد ہوگی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+