چودھری عابد جوتانہ کے والد کی برسی مسلم لیگ (ق) کے عہدیداروں سمیت اہم شخصیات کی شرکت

لاہور (پ ر) مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جوائنٹ سیکرٹری چودھری عابد جوتانہ کے والد سابق وائس چیئرمین ضلع کونسل جہلم چودھری اشرف جوتانہ کی تیسری برسی کی تقریب لاہور میں ہوئی جس میں مسلم لیگ ق کے عہدیداروں سابق وزراء راجہ بشارت، چودھری ظہیر الدین، ڈاکٹر طاہر علی جاوید، چودھری عمران مسعود، میاں عبدالستار یوتھ ونگ خواتین ونگ کلچرل ونگ علمائے مشائخ ونگ کارکنان ورکرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔