پیغام حسینؓ کانفرنس یکم دسمبر کو سوڈیوال میں ہو گی

لاہور (پ ر) پیغام حسینؓ جماعت اہلسنت کے زیراہتمام یکم دسمبر  اتوار کو 10 بجے صبح جامع مسجد محمدی سوڈیوال میں ہو گی پیر مظہر سعید کاظمی، پیر ریاض شاہ، مفتی اقبال چشتی، پیر شمس الدین بخاری، علامہ عبدالعزیز نیازی، مولانا صدیق ہزاروی، قاری نذیر رندھاوا، قاری صدیق چشتی دیگر علما خطاب کریں گے۔