پنجاب حکومت سے ملت جعفریہ کو خیر کی توقع نہیں: مجلس وحدت مسلمین

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ عسکری ہدایت سے جنوبی پنجاب کے وفد نے صوبائی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی۔اس موقع پر انہوںنے کہاپنجاب حکومت کا جانبدارانہ رویہ اس بات کی غمازی ہے کہ اس جماعت سے ملت جعفریہ کو خیر کی توقع نہیںدہشت گردگروہ کی جنوبی پنجاب میں ایک حکومتی شخصیت کی ہدایت پر مکمل تحفظ اورسرپرستی کر رہی ہے۔