مسلم لیگ ن کی قیادت ملک و قوم سے مخلص ہے: چودھری پرویز حفیظ

مسلم لیگ ن کی قیادت ملک و قوم سے مخلص ہے: چودھری پرویز حفیظ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما اور یونین کونسل بھاٹی گیٹ کے امیدوار چیئرمین چودھری پرویز حفیظ پپا نے کہا ہے کہ ہماری قیادت ملک و قوم سے مخلص ہے نواز شریف پاکستان کو مسائل سے نجات دلاکر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب نے مثالی ترقی کی ہے۔