مریم جمیلہ کی یاد میں سیمینار آج ہو گا

لاہور(خصوصی نامہ نگار) جما عت اسلامی لاہور کے زیر اہتما م عظیم اسلامک مفکر اور سکا لر مریم جمیلہ مرحومہ کی یاد میں سیمینا ر آج 29نومبر بروز جمعہ شام 5بجے ہمدرسنٹر لٹن روڈ میں ہوگا ۔صدارت امیرجما عت اسلامی سید منور حسن کر یں گے ۔جبکہ لیا قت بلوچ ، محمدیو سف خان ،ڈاکٹر انیس احمد،اوریا مقبول جان ،فرید احمد پر اچہ ،میا ں مقصو د احمد،کرنل اشفاق حسین ،ملک محمد اسلم ،صفدر چوہدری ،ڈاکٹر محمد افضل ،پروفیسر ایو ب منیر ،احمدفاروق ،بیگم حسین فاروق ،ماریہ خان خطاب کریں  گے۔