جنرل راحیل شریف کے آرمی چیف بننے سے جمہوریت مضبوط ہو گی: الیاس خاں

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما محمد الیاس خان نے آرمی چیف راحیل شریف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جنرل راحیل شریف  وزیراعظم میاں نواز شریف کے ساتھ مل کر ملک میں جمہوریت کے عمل کو مضبوط بنانے اور دہشت گردی کا خاتمہ کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔