تین روزہ صوبائی سائنس میلہ کا اختتام

لاہور (سٹاف رپورٹر) تین روزہ صوبائی سائنس میلہ اختتام پذیر ہو گیا اختتامی تقریب کے مہمانِ خصوصی سیکرٹری سکولز عبدالجبار شاہین نے صوبائی سائنسی میلے کو بے حد سراحا سائنسی میلے میںپوزیشنیں حاصل کرنے والے  طلبہ و طالبات میںزوریزطارق، احسان نواز،  زینب عامر،  یاسین بی بی، رِدا سعید،  اُجالا مظفر اریج مجید ثوبان محمود، فاروق انور،  محمد الطاف، محمد آصف، حسیب چوہان، حسن اقبال، عبدالرحمن ابراہیم مریم عمران، عائشہ حسن، ملائیکہ شہریار، شازیہ خیر محمد، اقرائ، ارشد ثناء بتول شامل ہیں۔