تلاش ورثا

تلاش ورثا

لاہور ( پ ر) عباد علی ولد محمد ابراہیم عمر 35 سال لمبوترہ چہرہ درمیانہ جسم کلین شیو حادثہ میں زخمی ہونے کے باعث گنگارام ہسپتال میں وفات پا گیا۔ برائون رنگ کی شلوار قمیض پہنے ہوئے تھا۔ ورثاء  انچارج انویسٹی گیشن تھانہ گڑھی  شاہو فون نمبر 0308-7777530 تفتیشی افسر فون نمبر 0300-8854476  یا 04236304635 پر رابطہ کریں۔