ممنون حسین ملک کے چاروں صوبوں کے لئے قابل فخر صدر ہوں گے: جہانزیب اعوان

ممنون حسین ملک کے چاروں صوبوں کے لئے قابل فخر صدر ہوں گے: جہانزیب اعوان

لاہور (پ۔ر) مسلم لیگ ن لاہور کے نائب صدر جہانزیب اعوان نے کہا ہے کہ ممنون حسین ملک کے چاروں صوبوں کی سیاسی جماعتوں کے لئے قابل فخر شخصیت ہیں اور صدارتی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی کامیابی یقینی ہے۔ انہوں نے کہا مسلم لیگ ن کے امیداواران ہی بدلیاتی انتخابات میں اکثریت سے کامیابی حاصل کریں گے۔