مسلم لیگ ن پاکستان کو اقوام عالم میں باعزت مقام دلائے گی: ملک ندیم منا

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ندیم منا نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن پاکستان کو اقوام عالم میں باعزت اور باوقار مقام دلائے گی۔ عالمی سرمایہ کار، پورپی اور مسلم ممالک پاکستان میں میگا پروجیکٹس کے لئے مسلم لیگ ن کی حکومت کی توجہ کے منتظر ہیں ۔