مدرسہ جامعہ ختم نبوت کماہاں لاہور کی 15ویں سالانہ سیرت عائشہ صدیقہؓ کانفرنس

لاہور (پ ر) مدرسہ جامعہ ختم نبوت کماہاں لاہور کینٹ (چونگی امرسدھو) کی 15ویں سالانہ سیرت عائشہ صدیقہؓ کانفرنس 29جولائی 19 رمضان المبارک بروز پیر بعدازنماز تراویح زیرسرپرستی مفتی محمد حسن (جامعہ جدید)، زیرنگرانی غلام حسین اعوان سابقہ کونسلر، زیرصدارت ہارون الرشید بھٹی، الوالبابہ نقشبندی منعقد ہو رہی ہے۔ جس میں تلاوت قرآن مجید قاری انوار الحسن شاہ بخاری، ثناءخوان مفتی سعید ارشد الحسینی، مولانا محمد ابوبکر شاہ، خصوصی خطاب مولانا عبداللہ شاہ مظہر سیرت عائشہؓ اور نزول قرآن پرتفصیلی بیان کریں گے۔