صاحبزادہ شاہد ریاض انتقال کر گئے

لاہور (پ ر) بین المذاہب امن کمیٹی کے چیئرمین صاحبزادہ شاہد ریاض قضائے الہٰی سے انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ جامعہ نعیمیہ گڑھی شاہو میں آج 10 بجے صبح ہو گی۔