رانا غلام صابر خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں

لاہور (پ ر) سابق ایم این اے رانا غلام صابر خان کی اہلیہ اور سابق صوبائی وزیر رانا اکرام ربانی اور معروف سکالر رانا احتشام ربانی کی والدہ زہرہ بیگم گذشتہ روز وفات پا گئیں۔ انہیں کیولری گرا¶نڈ قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔ نماز جنازہ میں ان کے احباب کے علاوہ سیاستدانوں، دانشوروں اور ادیبوں نے بھی شرکت کی۔