تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف کل ”آباد“ ہو جائے گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار)تحریک منہاج القرآن کا شہر اعتکاف کل جامع المنہاج ٹاﺅن شپ میں آباد ہو گا، ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی معیت میں ہزاروں مردوخواتین حرمین شریفین کے بعد اسلامی دنیا کے سب سے بڑے (شہر) اعتکاف کے مکین بن جائیں گے۔ بیرون ملک سے بھی سینکڑوں کی تعداد میں معتکفین لاہور پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔