اعتزاز احسن کوعید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان

لاہور( این این آئی)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن کوعید الفطر کے بعد پنجاب میں پارٹی کی اہم ذمہ داری سونپے جانے کا امکان ہے ، اعتزاز احسن نے بھی پارٹی کو فعال کرنے کیلئے اپنے طور پر سر گرمیاں شروع کر رکھی ہیں ۔

اعتزاز / ذمہ داری