سعودی عرب : مزید 100 پاکستانی بے دخل
لاہور (آن لائن) سعودی حکومت نے 100 مزید پاکستانیوں کو اپنے ملک سے بے دخل کرتے ہوئے سعودی ائر لائنزکی پرواز نمبر 3090 کے ذریعے پاکستان بھجوا دیا۔ بے دخل ہونے والے پاکستانیوں کو ضروری کارروائی کے بعد گھروں کو بھجوا دیا۔ ایف آئی اے کے امیگریشن کے عملے کو بے دخل ہوکر آن یوالے پاکستانیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ سعودیہ کی جیلو ںمیں تاحال ہزاروں پاکستانی قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہے ہیں۔