پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹر میںپولیس کمانڈرز کی پاسنگ آئو ٹ پریڈ

پاکستان رینجرز ہیڈ کوارٹر میںپولیس کمانڈرز کی پاسنگ آئو ٹ پریڈ

لاہور(خبر نگار)ڈائریکٹر جنر ل پا کستا ن رینجر ز (پنجاب) میجر جنر ل خا ن طا ہر جا وید خان نے ہیڈکواٹرپاکستان رینجرز(پنجاب) لاہور میںپولیس کمانڈوز/آرمورر کی پاسنگ آوٹ پر یڈکی شا ندار او ر پر وقار تقر یب  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے دور کے نئے تضاضوں کے مطابق جدید ہتھیاروں اور تدابیر میں مہارت حاصل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ڈی جی رینجرز نے جوا نو ں کے حو صلے، جذبے اور تر بیت کے اعلیٰ معیا ر کی تعر یف کیاس موقع پر 165پنجاب جیل پولیس کے کمانڈوز نے حلف اٹھایا۔