نیشنل بینک یوتھ بزنس سکیم کی پہلی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں کو جلد قرضے جاری کرے: مریم نواز کی ہدایت

نیشنل بینک یوتھ بزنس  سکیم کی پہلی قرعہ اندازی کے خوش نصیبوں کو جلد قرضے جاری کرے: مریم نواز کی ہدایت

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم یوتھ پروگرام کی چیئرپرسن مریم نواز نے ہدایت کی ہے کہ نیشنل بینک یوتھ بزنس لون سکیم کی پہلی قرعہ انداز کے خوش نصیبوں کو جلد از جلد قرضے جاری کرے جبکہ اس میں شفافیت کا خاص خیال رکھا جائے وہ پیر کو نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر احمد اقبال اشرف سے ملاقات میں گفتگو کر رہی تھیں۔