نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات

 جمع کرانے والے حضرات
نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں 28اپریل بروز سوموار کو وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 32,100روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے
 محمد افضل ریلوے کالونی لاہور10,000/=روپے
میڈم ظہو ر فاطمہ بلوچ، خوشاب2,000/ روپے
 میاں بشیر احمد ،اچھرہ لاہور 20,000/=روپے
شازیہ مریم ایڈووکیٹ ،راولپنڈی 100/=روپے۔