حکمرانوں کی کارکردگی فوٹو سیشن اور ایم اویوز پر دستخطوں تک محدود ہے : جمشید اقبال چیمہ

حکمرانوں کی کارکردگی فوٹو سیشن اور ایم اویوز پر دستخطوں تک محدود ہے : جمشید اقبال چیمہ

لاہور( پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی کارکردگی صرف فوٹو سیشن اور ایم او یوز پر دستخطوں تک ہی محدود ہے ، اشیائے خوردونوش کی قیمتیں 1999 ء کی سطح پر لانے کا وعدہ پورا کیا جائے۔