اے حمید کی تیسری برسی آج منائی جائے گی

اے حمید کی تیسری برسی آج منائی جائے گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ادیب افسانہ نگار اور کالم نگار اے حمید کی تیسری برسی آج 29 اپریل کو انکی رہائش گاہ 454۔ این سمن آباد میں منائی جائے گی۔ اس موقع پر اے حمید کی بیوہ مسز ریحانہ اے حمید، صاحبزادے پروفیسر سعود حمید اور صاحبزادی لالہ رخ نے اے حمید سے محبت کرنے والوں سے شرکت کی استدعا اور مرحوم کیلئے دعائے مفغرت کی اپیل کی ہے۔