آئندہ قومی بجٹ اور قوم کی توقعات شوریٰ ہمدرد کا اجلاس یکم مئی کو ہوگا

لاہور( پ ر) آئندہ قومی بجٹ اور قوم کی توقعات مہنگائی میں کمی ، روزگار کے مواقع اور کرپشن کا سدباب جیسے موضوع پر غور کیلئے شوریٰ ہمدرد کا اجلاس جمعرات یکم مئی کو 4 بجے ہمدرد مرکز غازی علم دین شہید روڈ میں ہوگا ۔