الفکر رائٹرز فورم کے زیر اہتمام خطیب حضرات کی ورکشاپ آج منعقد ہوگی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ایجوکیشن ریسرچ اینڈ پیس اور الفکر رائٹرز فورم کے اشتراک سے آج 29  اپریل بروز منگل 3 سے 5 بجے تک خطیب  حظرات کی ورکشاپ بعنوان ’’اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے حقوق‘‘ کے موضوع پر مقامی ہوٹل میں زیر صدارت صدر الفکر رائٹرز فورم محمد ضیاء الحق نقشبندی منعقد ہوگی۔