چیف سیکرٹری نے پاکستان آرمی اور ایئرفورس کو 7 سے 10 محرم تک ہیلی کاپٹر پنجاب حکومت کو دینے کیلئے لیٹر لکھ دیا

لاہور (سپیشل رپورٹر) چیف سیکرٹری پنجاب نے پاکستان آرمی اور ایئرفورس کو 7 ویں سے 10 ویں محرم تک ای ائی 17 اور پوما ہیلی کاپٹر پنجاب حکومت کے حوالے کرنے کے لئے لیٹر لکھ دیا ہے جس میں ان ہیلی کاپٹر کو حساس اضلاع میں سکیورٹی ڈیوٹی کے لئے مانگا گیا ہے۔