ننکانہ صاحب میں عالمی معیار کی گرونانک انٹرنیشنل یونیورسٹی قائم کی جائے گی: صدیق الفاروق

لاہور( خصوصی نامہ نگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئر مین صدیق الفاروق نے کہا ہے کہا ننکانہ صاحب میں عالمی معیار کی گرو نانک انٹرنیشنل یونیورسٹی قائم کی جائے، جس میں پنجابی وگورمکھی سمیت عصری علوم کی تعلیم دی جائے گی۔