موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  موسم   ابر آلود رہے گا۔گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30.3کم سے کم  18.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 82فیصد جبکہ شام کے وقت 46 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ……     6بجکر14منٹ
غروب آفتاب    ……    5بجکر19منٹ