حضرت امام حسینؓ کی قربانی تمام مذاہب کیلئے مثال ہے: الیاس خان

لاہور (خبر نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق معاون خصوصی محمد الیاس خان نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں تمام مذہب کے افراد متحد ہیں۔ اس مقدس مہینہ میں بھائی چارے کی فضا کو قائم کرنے کیلئے پرامن ہیں اور حضرت امام حسینؓ نے اللہ کی رضا کیلئے اپنی جان قربان کی ہے جو قیامت تک تمام مذاہب کے لوگوں کیلئے مثال ہے۔