یوم تکبیر : نواز شریف نے اربوں ڈالر کی پیشکش مسترد کرکے ملکی وقار ملحوظ خاطر رکھا : لیگی خواتین

لاہور(لیڈی رپورٹر)مسلم لیگ ن کی خواتین رہنماؤںنے کہاکہ نوزاشریف نے ملکی وقار‘قومی خود مختاری اور ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہ کر کے ایٹمی دھماکے کر کے ملک کو ناقابل تسخیر بنادیا ۔ یہ بات شائستہ پرویزملک، ارکان اسمبلی حناپرویزبٹ، ڈاکٹرعالیہ آفتاب، عظمیٰ بخاری نے کہی