کرکٹ جوش -----ظفر علی راجا

ہو گئی کرکٹ بحال اس دیس میں

اور ہے کس کام کا، اب کس کو ہوش
ہر طرف پھیلی ہیں کرکٹ کاریاں
اس قدر لوگوں میں ہے جوش و خروش