پنجاب حکومت کے افسروں کی ترقی و تبادلہ

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پنجاب حکومت نے محمد اسد ڈپٹی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کوگریڈ 18 میں ترقی دیکر موجودہ پوسٹنگ پر ہی کام کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں۔ مشتاق احمد ملک ڈی او سی ایچ آر ایم بہاولنگر کو ڈی او سی ایچ آر ایم ساہیوال لگایا گیا ہے۔