لاہور کا موسم

لاہور کا موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلودرہے گا ۔آندھی اور بارش کا امکان گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 42.0کم سے کم 23.6سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 27فیصد جبکہ شام کے وقت 09 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 4بجکر57منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر02منٹ