سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والی یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی طالبہ کیلئے کار کا انعام

سی ایس ایس میں ٹاپ کرنے والی یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کی طالبہ کیلئے کار کا انعام

لاہور (پ ر) یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب کے حالیہ سالانہ ایلومینائی ڈنر میں جویریہ مقبول کو یونیورسٹی کی جانب سے برینڈ نیو کرولا کا انعام دیا گیا انہیں یہ انعام سی ایس ایس نتائج 2014ء میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر دیا گیا کار کی چابی چیئرمین بورڈ آف گورنرز یو سی پی میاں عامر محمود نے دی۔ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب میں بھی ٹاپ پوزیشن ہولڈر ہیں۔