تحریک انصاف ظلم ختم کرکے ہی دم لے گی : محمود الرشید

لاہور (خصوصی نامہ نگار)اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا کہ تحر یک انصاف ملک سے ظلم کی اندھیری ختم کر کے ہی دم لے گی۔ حکمرانوں نے قوم سے بہت سے وعدے کیے مگر آج تک ان پر عمل نہیں کر سکے۔